• صفحہ اول>>سیاست

    نیپالی عبوری حکومت کی وزیراعظم کے  حلف اٹھانے  کے سوال پر  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا  جواب

    (CRI)2025-09-15

    چودہ ستمبر کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نیپال کی عبوری حکومت کی وزیراعظم کےتقرر پر صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین سو شیلا کارکی کو نیپال کی عبوری حکومت کی وزیراعظم کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتا ہے ۔

    زبان