• صفحہ اول>>سیاست

    لی شی کا دورہ بیلاروس

    (CRI)2025-09-25
    لی شی کا دورہ بیلاروس

     20 سے 23 ستمبر تک، سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کے مرکزی انضباتی معائنہ کمیشن کے سیکریٹری لی شی نے چینی وفد کی قیادت کرتے ہوئے بیلاروس کا خیرسگالی دورہ کیا۔ انہوں نے دارلحکومت منسک میں بیلاروسی صدر لوکاشینکو، صدارتی دفتر کے ڈائریکٹر کروتوئے اور ایوان نمائندگان کے چیئرمین سرگئینکو سے ملاقات کی۔ لوکاشینکو سے ملاقات کے موقع پر لی شی نے کہا کہ چین بیلاروس کے ساتھ مشترکہ طور پر بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی تعمیر، دوسری جنگ عظیم کی تاریخ کے درست نظریہ پر عمل درآمد کرنے، اور اقوام متحدہ اور شنگھائی تعاون تنظیم سمیت دیگر تنظیموں کے فریم ورک کے تحت ہم آہنگی اور تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔

    زبان