• صفحہ اول>>سیاست

    ویزا فری انٹری پالیسی غیر ملکی افراد کے لیے ہائی نان میں داخلے کی بڑی سہولت

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-16
    ویزا فری انٹری پالیسی غیر ملکی افراد کے لیے ہائی نان میں داخلے کی بڑی سہولت
    15 اکتوبر 2025۔ جنوبی چین کے صوبے ہائی نان کے شہر ہائیکھو میں، ہائیکو مئیلان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ،غیرملکی مسافر سرحدی جانچ کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ ہائیکھو جنرل سٹیشن آف امیگریشن انسپیکشن کے مطابق، ہائی نان نے رواں سال 15 اکتوبر تک سرحد پار کرنے والے 2 لاکھ ان باونڈ اور آوٹ باونڈ ٹرپس نپٹائے ہیں، جس میں غیر ملکی مسافر وں کی تعداد مجموعی تعداد کا 53 فیصد ہے۔ (شنہوا/یانگ گوان یو)

    16اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین میں ہائی نان، طویل عرصے سے داخلے کی ویزا فری پالیسی سے استفادہ کر رہا ہے اور ہائی نان میں داخل ہونے والے زیادہ تر غیر ملکی افراد ویزا فری انٹری پالیسی کے تحت ہی آتے ہیں۔

    15 اکتوبر 2025۔ جنوبی چین کے صوبے ہائی نان کے شہر ہائیکھو میں، ہائیکو مئیلان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ،ان باونڈ مسافر سرحدی جانچ کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ ہائیکھو جنرل سٹیشن آف امیگریشن انسپیکشن کے مطابق، ہائی نان نے رواں سال 15 اکتوبر تک سرحد پار کرنے والے 2 لاکھ ان باونڈ اور آوٹ باونڈ ٹرپس نپٹائے ہیں، جس میں غیر ملکی مسافر وں کی تعداد مجموعی تعداد کا 53 فیصد ہے۔ (شنہوا/یانگ گوان یو)
    15 اکتوبر 2025۔ جنوبی چین کے صوبے ہائی نان کے شہر ہائیکھو میں، ہائیکو مئیلان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ،ان باونڈ مسافر سرحدی جانچ کے عمل کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ ہائیکھو جنرل سٹیشن آف امیگریشن انسپیکشن کے مطابق، ہائی نان نے رواں سال 15 اکتوبر تک سرحد پار کرنے والے 2 لاکھ ان باونڈ اور آوٹ باونڈ ٹرپس نپٹائے ہیں، جس میں غیر ملکی مسافر وں کی تعداد مجموعی تعداد کا 53 فیصد ہے۔ (شنہوا/یانگ گوان یو)
    15 اکتوبر 2025۔ جنوبی چین کے صوبے ہائی نان کے شہر ہائیکھو میں، ہائیکو مئیلان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ،ان باونڈ مسافر سرحدی جانچ کے عمل سے گزر رہے ہیں۔ ہائیکھو جنرل سٹیشن آف امیگریشن انسپیکشن کے مطابق، ہائی نان نے رواں سال 15 اکتوبر تک سرحد پار کرنے والے 2 لاکھ ان باونڈ اور آوٹ باونڈ ٹرپس نپٹائے ہیں، جس میں غیر ملکی مسافر وں کی تعداد مجموعی تعداد کا 53 فیصد ہے۔ (شنہوا/یانگ گوان یو)
    15 اکتوبر 2025۔ جنوبی چین کے صوبے ہائی نان کے شہر ہائیکھو میں، ہائیکو مئیلان بین الاقوامی ہوائی اڈے پر غیرملکی مسافر ،سرحدی جانچ کے عمل کے دوران انسپکشن افسر کے سوالات کا جواب دے رہا ہے ۔ ہائیکھو جنرل سٹیشن آف امیگریشن انسپیکشن کے مطابق، ہائی نان نے رواں سال 15 اکتوبر تک سرحد پار کرنے والے 2 لاکھ ان باونڈ اور آوٹ باونڈ ٹرپس نپٹائے ہیں، جس میں غیر ملکی مسافر وں کی تعداد مجموعی تعداد کا 53 فیصد ہے۔ (شنہوا/یانگ گوان یو)
    زبان