• صفحہ اول>>چین پاکستان

    دیوار چین کے دامن میں چین اور پاکستان کے فنکاروں کی ہنرمندی اور فیشن کا شاندار امتزاج

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-20
    دیوار چین کے دامن میں چین اور پاکستان کے فنکاروں کی ہنرمندی اور فیشن کا شاندار امتزاج
    19 اکتوبر کو بیجنگ میں دیوار چین کے بادالنگ سیکشن پر " "سلک روڈ ایلیگنس: ٹو نیشنز ، ون رن وے"کی تھیم پر چین اور پاکستان کے ڈیزائنرز اور فنکاروں کی روایتی ہنر مندی اور جدید ڈیزائنز کا شاندار امتزاج پیش کیا گیا۔ اس شو میں پاکستان کے معروف ڈیزائنرز نے پاکستان کی ثقافتی ورثے کو جدید ڈیزائنز کے ساتھ ہم آہنگ کر کے پیش کیا ۔ڈیزائنرز نے زیورات میں پاکستانی جواہرات کے استعمال اور ملبوسات میں پاکستان کے روایتی ٹرک آرٹ ، اجرک کے نمونوں اور مقامی دستکاریوں کے ساتھ ساتھ چینی فیشن کے ذوق کو بھی مد نظر رکھا تھا اسی لیے اس فیشن شو کو چین-پاکستان دوستی کا جشن کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ (منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ تصویر )
    چین میں پاکستانی سفیر، خلیل ہاشمی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نشاندہی کی کہ اس سال پاکستان کے قومی رہنماؤں کے دیوارِ چین کے بادالنگ سیکشن کے پہلے دورے کے 60 سال مکمل ہوئے ہیں اور اسی وجہ سے اس تاریخی مقام پر ہونے والا یہ فیشن شو ایک خاص اہمیت اور معانی رکھتا ہے۔(منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ تصویر )
    چائنا انٹرنیشنل کلچرل کمیونیکیشن سینٹر کے چیئرمین ، لونگ یوشیانگ فیشن شو کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔(منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ تصویر )
    (منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ تصویر )
    (منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ تصویر )
    (پیپلز ڈیلی آن لائن / رمشا )
    (منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ تصویر )
    (منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ تصویر )
    (منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ تصویر )
    (منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ تصویر )
    (پیپلز ڈیلی آن لائن / رمشا )
    پاکستانی ماڈل فوزیہ امین ،چین کی سینیئر فیشن ڈیزائنر ین شانگ حوافو کے ڈیزائن کردہ لباس میں۔(منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ تصویر )
    چینی ماڈل ، پاکستانی ڈیزائنر عائشہ طارق کے ہمراہ ان کے ڈیزائن کردہ لباس میں۔(منتظمین کی جانب سے فراہم کردہ تصویر )
    (پیپلز ڈیلی آن لائن / رمشا )
    (پیپلز ڈیلی آن لائن / رمشا )
    (پیپلز ڈیلی آن لائن / رمشا )
    (پیپلز ڈیلی آن لائن / رمشا )

    ویڈیوز

    زبان