
16 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں "بینیوولنس ان موشن: دی پیلس میوزیم میں عطیہ کردہ نوادرات" کی نمائش میں ایک شخص تصاویر کھینچ رہا ہے۔ یہ نمائش16 اکتوبر کو بیجنگ میں شروع ہوئی تھی ۔ (شنہوا/جن لیان کھوائی)

16 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں "بینیوولنس ان موشن: دی پیلس میوزیم میں عطیہ کردہ نوادرات" کی نمائش میں لوگ مختلف نوادرات دیکھ رہے ہیں۔ یہ نمائش16 اکتوبر کو بیجنگ میں شروع ہوئی تھی ۔ (شنہوا/جن لیان کھوائی)

16 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں "بینیوولنس ان موشن: دی پیلس میوزیم میں عطیہ کردہ نوادرات" کی نمائش لوگوں کی جانب سے نوادرات میں بے حد دلچسپی دیکھنے میں آئی ۔ یہ نمائش16 اکتوبر کو بیجنگ میں شروع ہوئی تھی ۔ (شنہوا/جن لیان کھوائی)

16 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں "بینیوولنس ان موشن: دی پیلس میوزیم میں عطیہ کردہ نوادرات" کی نمائش میں ایک خاتون تصویر کھینچ رہی ہیں۔ یہ نمائش16 اکتوبر کو بیجنگ میں شروع ہوئی تھی ۔ (شنہوا/جن لیان کھوائی)

16 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں "بینیوولنس ان موشن: دی پیلس میوزیم میں عطیہ کردہ نوادرات" کی نمائش کی افتتاحی تقریب کا منظر ۔ یہ نمائش16 اکتوبر کو بیجنگ میں شروع ہوئی تھی ۔ (شنہوا/جن لیان کھوائی)

16 اکتوبر 2025۔ بیجنگ میں "بینیوولنس ان موشن: دی پیلس میوزیم میں عطیہ کردہ نوادرات" کی نمائش کے آغاز پر منتظمین کی جانب سے افتتاحی تقریب میں شرکا کو اس کی تفصیلات بتائی جا رہی ہیں۔ یہ نمائش16 اکتوبر کو بیجنگ میں شروع ہوئی تھی ۔ (شنہوا/جن لیان کھوائی)



