• صفحہ اول>>دنیا

    سنائے تاکائیچی جاپان کی نئی وزیر اعظم منتخب

    (CRI)2025-10-22

     جاپان کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما سنائے تاکائیچی 21اکتوبر کو پارلیمان میں اکثریتی ووٹ حاصل کرنے کے بعد باضابطہ طور پر جاپان کی 104 ویں وزیر اعظم کے طور پر منتخب ہوئیں، جو جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بھی ہیں۔جاپان کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور انوویشن پارٹی کی مخلوط حکومت باضابطہ طور پر قائم ہو گئی ہے۔

    ویڈیوز

    زبان