• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    2025 میں چینی فلموں کی بیرون ملک باکس آفس آمدنی 1 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

    (CRI)2025-10-22

    20 اکتوبر تک کے اعداد و شمار کے مطابق، 2025 میں چینی فلموں کی بیرون ملک باکس آفس آمدنی 140 ملین ڈالر رہی، جو تقریباً 1 ارب یوآن کے برابر ہے، اور یہ 2024 کے پورے سال کی آمدنی سے زیادہ ہے۔اس سال 46 ممالک اور خطوں میں چینی فلموں کی نمائش کی گئی، اور 13 فلمیں ایسی رہیں جنہوں نے 1 ملین ڈالرز سے زیادہ کا سالانہ باکس آفس ریونیو حاصل کیا۔ ان میں سے، 7 فلموں نے 5 ملین ڈالرز سے زیادہ، 2 فلموں نے 10 ملین ڈالرز سے زیادہ، اور ایک فلم نے 50 ملین ڈالرز سے زیادہ کمائے۔

    ویڈیوز

    زبان