• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    چین کے دیہی علاقے کی نابینا مصنفہ ، جس نے الفاظ سے اپنا راستہ خود بنایا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-22

    14 اکتوبر 2025۔ گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی فنگ شان کاونٹی میں، لان یی جین اپنے بیٹوں کے ساتھ چہل قدمی کے دوران ایک جگہ رک کر پانی پی رہی ہیں۔ (شنہوا/لوبوآن)

    22اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)گوانگشی کے دیہی علاقے سے تعلق رکھنے والی بصارت سے محروم مصنفہ لان یی جین نے آگے بڑھنے کے لیے الفاظ کی مدد سے اپنا راستہ خود بنایا ۔ لان یی کی زندگی کا سب سے سخت وقت وہ تھا کہ جب والدہ کے انتقال کے باعث انہیں نیشنل کالج کا داخلہ امتحان چھوڑنا پڑا۔ اس کے بعد انہوں نے کئی سال تک ایک مہاجر مزدور کے طور پر مختلف علاقوں میں کام کیا۔ 2018 میں، ان کی آنکھوں کی بیماری بڑھتی گئی اور وہ مکمل طور پر نابینا ہوگئیں۔ اس وقت تک وہ دو بچوں کی ماں بن چکی تھیں اور اس صورت حال نے انہیں مایوسی کے اندھیرے میں دھکیل دیا۔ لیکن اسی اندھیرے میں صوتی کتب ان کے لیے سکون بخش روشنی بن گئیں اور پھر اپنی مشکلات پر قابو پانے والے ادبی کرداروں سے متاثر ہو کر ان میں جینے کی امنگ بیدار ہوئی اور انہوں نے اپنی زندگی کی کہانی کو دستاویزی شکل دینا شروع کی۔

    اپنی کمیونٹی اور اردگرد سے ملنے والی حمایت کے ساتھ، لان نے مستقل مزاضی کے ساتھ اپنا تصنیفی سفر جاری رکھا۔ ان کے مضامین ادبی جرائد میں شائع ہونے لگے اور پھر ، 2024 میں انہیں گوانگ شی رائٹرز ایسوسی ایشن میں شامل کیا گیا۔ اپنے الفاظ کے ذریعے وہ قارئین کو اپنے اندر آباد دنیا اور مشکلات کے باوجود اپنے اندر سے پھوٹتی امید کی کرن سے متعارف کرواتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریر نے مجھے میری روشنی تلاش کرنے میں مدد دی ہے جس سے میں اندھیرے میں بھی، اپنے لیے آگے بڑھنے کا راستہ بنا سکتی ہوں۔

    13 اکتوبر 2025۔ گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی فنگ شان کاونٹی میں، لان یی جین گھر میں اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ سکول کے کام میں اس کی رہنمائی کر رہی ہیں۔ (شنہوا/لوبوآن)

    14 اکتوبر 2025۔ گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی فنگ شان کاونٹی میں، لان یی جین اپنے گھر کی صفائی ستھرائی کر رہی ہیں۔ (شنہوا/لوبوآن)

    14 اکتوبر 2025۔ گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی فنگ شان کاونٹی میں، لان یی جین اپنے گھر میں صوتی ہدایات کی مدد سے چلنے والے الیکٹرک پریشر ککر میں کھانا پکا رہی ہیں۔ (شنہوا/لوبوآن)

    14 اکتوبر 2025۔ گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی فنگ شان کاونٹی میں، لان یی جین اپنے گھر میں اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ کھانا کھا رہی ہیں۔ (شنہوا/لوبوآن)

    14 اکتوبر 2025۔ گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی فنگ شان کاونٹی میں، لان یی جین اپنے موبائل فون پر صوتی کتاب سن رہی ہیں ۔ (شنہوا/لوبوآن)

    14 اکتوبر 2025۔ گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی فنگ شان کاونٹی میں، لان یی جین بصارت سے محروم افراد کو تحریر میں مدد فراہم کرنے کے لیے بنائے گئے مخصوص سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے لکھ رہی ہیں۔ (شنہوا/لوبوآن)

    14 اکتوبر 2025۔ گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی فنگ شان کاونٹی میں، لان یی جین اپنے گھر کے باورچی خانے میں ، کھانا پکانے سے پہلے سبزیاں دھو رہی ہیں۔ (شنہوا/لوبوآن)

    14 اکتوبر 2025۔ گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی فنگ شان کاونٹی میں، لان یی جین اپنے گھر میں فون پر صوتی کتاب سنتے ہوئے مسکرا رہی ہیں۔ (شنہوا/لوبوآن)

    14 اکتوبر 2025۔ گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے کی فنگ شان کاونٹی میں، لان یی جین اپنے چھوٹے بیٹے کا ہاتھ تھامے چہل قدمی کر رہی ہیں۔ (شنہوا/لوبوآن)

    ویڈیوز

    زبان