چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چوبیس اکتوبر کو اعلان کیا کہ"عالمی حکمرانی کو بہتر بنانا اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر"کے موضوع پر بلیو ہال فورم 27 اکتوبر کو بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب کریں گے۔