• صفحہ اول>>سیاست

    کتاب "شی جن پھنگ کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم افکار کا گہرائی سے مطالعہ" کی ملک بھر میں اشاعت

    (CRI)2025-10-28

    کتاب "شی جن پھنگ کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم افکار کا گہرائی سے مطالعہ" حال ہی میں ملک بھر میں شائع کی گئی ہے۔

    یہ کتاب 15 ابواب پر مشتمل ہے اور اس میں تاریخی حقائق، موجودہ صورتِ حال و ذمہ داریاں، اور اصلاحاتی اقدامات سمیت مختلف پہلوؤں سے صدر شی جن پھنگ کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم نظریات کی تفصیلی وضاحت کی گئی ہے۔

    زبان