• صفحہ اول>>سیاست

    چینی صدر شی جن پھنگ اور  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 30 اکتوبر کو  ملاقات ہو گی

    (CRI)2025-10-30

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چین اور امریکہ کے باہمی اتفاق رائے کی روشنی میں ، چینی صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان 30 اکتوبر کو جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں ملاقات ہو گی ۔ دونوں رہنما چین۔امریکہ تعلقات اور مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

    زبان