30 اکتوبر کی صبح، چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں شروع ہوئی۔
اسی دن صدرشی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے جنوبی کوریا میں اپیک کی 32 ویں اکنامک لیڈرز میٹنگ میں شرکت اور جنوبی کوریا کا سرکاری دورہ کرنے کے لیےجنوبی کوریا پہنچے۔
