• صفحہ اول>>سیاست

    چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی عظیم مصری میوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت  کریں گے

    (CRI)2025-10-30

    مصری حکومت کی دعوت پر، چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور وزیرِ ثقافت و سیاحت، سن یے لی یکم نومبر کو عظیم مصری میوزیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے مصر روانہ ہوں گے۔

    زبان