• صفحہ اول>>سیاست

    ڈاکٹر سن یات سین کی پیدائش کی 160ویں سالگرہ کو یادگار طریقے سے منانے کا فیصلہ

    (CRI)2025-11-02

    12 نومبر 2026 کو چین کے عظیم قومی ہیرو، عظیم محب وطن، اور چینی جمہوری انقلاب کے عظیم علمبردار ڈاکٹر سن یات سین کی پیدائش کی 160ویں سالگرہ منائی جائے گی۔ یکم نومبر کو چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14ویں قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی نےفیصلہ کیا کہ اس مناسبت سے عظیم الشان یادگاری سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائےگا۔

    زبان