6 نومبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نےبتایا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر تھائی لینڈ کے بادشاہ ماہا وجیرا لونگ کورن 13 سے 17 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔