• صفحہ اول>>سیاست

    چینی ائر لائن کی چین-بھارت   پرواز

    (CRI)2025-11-10

    9 نومبر کی سہ پہر چینی ایئر لائن کی پرواز MU563 نے 248 مسافروں کو لے کر شنگھائی پھو ڈونگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نئی دہلی کے لیے اڑان بھری۔ یہ پانچ سال کے وقفے کے بعد چینی ایئر لائن کے ذریعے چین سے ہندوستان جانے والی پہلی مسافر بردار پرواز ہے جس سے چین – بھارت فلائٹ روٹ کی بحالی کا باقاعدہ آغاز ہوا ۔

    زبان