چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ کرغزستان کے وزیر خارجہ جینبک کولوبایف، ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف اور تاجک وزیر خارجہ سراج الدین کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 19 سے 22 نومبر تک کرغزستان، ازبکستان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے اور تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ اسٹریٹجک مذاکرات کریں گے۔