• صفحہ اول>>سیاست

    قانون کی حکمرانی کے بارے میں  شی جن پھنگ  کی  فکر کا مطالعہ کرنے کا خاکہ (2025 ایڈیشن) شائع

    (CRI)2025-11-19

    تاب "قانون کی حکمرانی کے بارے میں شی جن پھنگ کی فکر کا مطالعہ کرنے کا خاکہ (2025 ایڈیشن)" 18 نومبر کو شائع ہوئی اور یہ ملک بھر میں دستیاب ہے۔

    کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے، شی جن پھنگ کی قیادت میں مرکزی کمیٹی نے قانون کی حکمرانی کو جامع طور پر آگے بڑھانے کے لیے تخلیقی طور پر نئے تصورات، نئے خیالات اور نئی حکمت عملیوں کا ایک سلسلہ پیش کیا ہے، جس سے قانون کی حکمرانی کے بارے میں شی جن پھنگ کی فکر کو تشکیل دیا گیا ہے ، جو نئے دور میں ہمہ گیر طور پر قانون کی حکمرانی کی بنیادی رہنما اور عملی گائیڈ بن گئی ہے۔

    مذکورہ کتاب میں قانون کی حکمرانی کے بارے میں شی جن پھنگ کی فکر کی عظیم اہمیت، بنیادی جوہر اور عملی تقاضوں سمیت مختلف پہلووں میں اس سوچ کی تازہ ترین ترقی کی مکمل عکاسی کی گئی ہے، اور نئے عہد میں چینی خصوصیات کی حامل شی جن پھنگ کی سوشلسٹ فکر کے اندر قانون کی حکمرانی کے شعبے میں اس کے کردار کی وضاحت ہوتی ہے۔

    زبان