• صفحہ اول>>سیاست

    کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کے طرز عمل کی تعمیر کے بارے میں شی جن پھنگ کے  مضامین کے انتخابات کا قومیتی زبانوں میں ایڈیشن شائع

    (CRI)2025-11-19

    کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے طرز عمل کی تعمیر کے بارے میں شی جن پھنگ کے مضامین کے انتخابات کا پانچ قومیتی زبانوں میں ایڈیشن حال ہی میں پورے چین میں شائع ہوا ہے، جن میں منگولین، تبتی، ویغور، قازق اور کورین زبان شامل ہے۔

    زبان