• صفحہ اول>>سیاست

    ٹونگا کے بادشاہ ٹوپو ششم چین کا دورہ کریں گے

    (CRI)2025-11-21

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر کنگڈم آف ٹونگا کے بادشاہ ٹوپو ششم 21 سے 27 نومبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

    زبان