مقامی وقت کے مطابق 20 نومبر کی شام، جنوبی افریقہ کی حکومت کی دعوت پر چین کے وزیراعظم لی چھیانگ چارٹر فلائٹ کے ذریعے جوہانسبرگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ وہ گروپ آف ٹوئنٹی کے سربراہان کے بیسویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
جی ٹوئنٹی اجلاس میں شرکت کے لئے جوہانسبرگ پہنچنے سے قبل چینی وزیر اعظم زیمبیا کے سرکاری دورے پر تھے ۔