• صفحہ اول>>سیاست

    سی پی سی  کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے کل رکنی  اجلاس کی اہم دستاویزات کی غیر ملکی زبانوں اور قومیتی زبانوں میں اشاعت

    (CRI)2025-11-28

    " کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں مرکزی کمیٹی کے چوتھے کل رکنی اجلاس کا اعلامیہ "، " قومی اقتصادی اور سماجی ترقی کے 15ویں پانچ سالہ منصوبے کی تشکیل کے لیے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی تجاویز " ، اور " 15ویں پانچ سالہ منصوبے کی وضاحت " سمیت تین اہم دستاویزات کے انگریزی، فرانسیسی، ہسپانوی، جاپانی، روسی، جرمن، عربی، پرتگالی، ویتنامی اور لاؤ ورژن ، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اٹھائیس نومبر سے دستیاب ہوں گے ۔

    دریں اثنا، چین کی قومیتی زبانوں منگول، تبتی، اویغور، قازق، کوریائی، ای ، اور زوانگ کے ایڈیشن بھی اٹھائیس نومبر سے ملک بھر میں دستیاب ہوں گے ۔

    زبان