• صفحہ اول>>سیاست

    فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون چین کا سرکاری دورہ کریں گے

    (CRI)2025-12-01

    چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صدرِ مملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون 3 سے 5 دسمبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

    زبان