• صفحہ اول>>سیاست

    ہانگ کانگ قانون ساز کونسل کے انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے، ہانگ کانگ ایس اے آر کے چیف ایگزیکٹو

    (CRI)2025-12-02

    ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے 2 دسمبر کو تائی پو ڈسٹرکٹ کے ہونگ فو کورٹ میں لگنے والی آگ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہانگ کانگ اس واقعے کی تحقیقات کے لیے جج کی سربراہی میں ایک آزاد کمیشن قائم کرے گا اور ایس اے آر کی حکومت آتش زدگی کے بعد لاپتا ہونے والے تقریباً 30 افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے ۔ جان لی نےاسی دن صبح ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس سے پہلے میڈیا کو بتایا کہ ہانگ کانگ کی قانون ساز کونسل کے انتخابات مقررہ شیڈول کے مطابق 7 دسمبر کو ہوں گے ۔

    زبان