• صفحہ اول>>سیاست

    ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی قانون ساز کونسل کے  آٹھویں انتخابات کے نتائج جاری

    (CRI)2025-12-08

    چین کےہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی قانون ساز کونسل کے آٹھویں انتخابات کے نتائج 8 دسمبر کی صبح کو جاری کر دیئے گئے جس کے مطابق ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی آٹھویں قانون ساز کونسل کے تمام 90 اراکین منتخب ہو چکے ہیں۔ اس میں 40 اراکین انتخابی کمیٹی کے ذریعے، 30 عملی شعبوں کے حلقوں کے ذریعے، اور 20 جغرافیائی حلقوں کے ذریعے براہِ راست انتخابات کے ذریعے منتخب کیے گئے ہیں۔

    ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی آٹھویں قانون ساز کونسل یکم جنوری 2026 سے اپنی چار سالہ مدت کا آغاز کرے گی۔

    زبان