
4دسمبر 2025، مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر حوجو کی کاؤنٹی چھانگ شِنگ کے گاؤں بیان من چیاؤ کے ایک فارم پر سیاح اسٹرابیری چن رہے ہیں۔ گزشتہ برسوں میں حہ پِھنگ ٹاؤن نے اپنی زرعی صنعت کی جدیدیت، معیار سازی، پیشہ ورانہ انتظام و انصرام اور ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دیا ہے تاکہ مقامی زرعی مصنوعات کے معیار کو مؤثر انداز میں بہتر بنایا جا سکے۔ اسی کے ساتھ، اپنے جدید زرعی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے یہاں پر دیہی سیاحت کو بھی فروغ دیا جارہا ہے اور خود سے پھل چننے جیسی تفریحی سرگرمیوں اور سبزی و پھلوں سے متعلق مطالعاتی و تحقیقی دوروں کے ذریعے سیاحوں کو متوجہ کیا جا رہا ہے۔ (شنہوا/شو یُو)

4 دسمبر 2025، ڈونگ شان گاؤں میں پھلوں کے باغ میں ایک رضاکار اور پھلوں کی مقامی کاشت کار لائیو سٹریمنگ کے ذریعے مقامی مالٹوں کی تشہیر کر رہے ہیں گزشتہ برسوں میں حہ پِھنگ ٹاؤن نے اپنی زرعی صنعت کی جدیدیت، معیار سازی، پیشہ ورانہ انتظام و انصرام اور ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دیا ہے تاکہ مقامی زرعی مصنوعات کے معیار کو مؤثر انداز میں بہتر بنایا جا سکے۔ اسی کے ساتھ، اپنے جدید زرعی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے یہاں پر دیہی سیاحت کو بھی فروغ دیا جارہا ہے اور خود سے پھل چننے جیسی تفریحی سرگرمیوں اور سبزی و پھلوں سے متعلق مطالعاتی و تحقیقی دوروں کے ذریعے سیاحوں کو متوجہ کیا جا رہا ہے۔ (شنہوا/شو یُو)

4 دسمبر 2025، ڈونگ شان گاؤں کے ایک باغ میں سیاح مالٹےتوڑ رہے ہیں۔ حالیہ برسوں میں حہ پِھنگ ٹاؤن نے اپنی زرعی صنعت کی جدیدیت، معیار سازی، پیشہ ورانہ انتظام و انصرام اور ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دیا ہے اور اسی کے ساتھ، اپنے جدید زرعی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے یہاں پر دیہی سیاحت کو بھی فروغ دیا ہے۔(شنہوا/شو یُو)

4دسمبر 2025، بیان من چیاؤ گاؤں کے ایک فارم پر رضاکار لائیو سٹریمنگ کے ذریعے مقامی زرعی مصنوعات کی تشہیر کر رہے ہیں۔ حہ پِھنگ ٹاؤن نے اپنی زرعی صنعت کی جدیدیت، معیار سازی، پیشہ ورانہ انتظام و انصرام اور ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دیا ہے تاکہ مقامی زرعی مصنوعات کے معیار کو مؤثر انداز میں بہتر بنایا جا سکے۔ اسی کے ساتھ، اپنے جدید زرعی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے یہاں پر دیہی سیاحت کو بھی فروغ دیا ہےاور خود سے پھل چننے جیسی تفریحی سرگرمیوں اور سبزی و پھلوں سے متعلق مطالعاتی و تحقیقی دوروں کے ذریعے سیاحوں کو متوجہ کیا جا رہا ہے۔ (شنہوا/شو یُو)



