• صفحہ اول>>سیاست

    صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی پھنگ چھینگ حوا فورم "امن اور اعتماد کے عالمی سال" میں شرکت کے لیے ترکمانستان جائیں گے

    (CRI)2025-12-11

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ترکمانستان کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین پھنگ چھینگ حوا 12 دسمبر کو منعقد ہونے والے فورم "امن اور اعتماد کے عالمی سال" میں شرکت کے لیے ترکمانستان جائیں گے۔

    زبان