• صفحہ اول>>سیاست

    چین اور امریکہ کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے ایک اسمگلنگ کیس کامیابی سے حل، 430 کلوگرام کوکین برآمد

    (CRI)2025-12-16

    26 نومبر 2025 کو، چین کے انسداد منشیات کے ادارے نے امریکی ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر، شینزن یانتیان پورٹ پر ایک مشتبہ بین الاقوامی کنٹینر سے 430 کلوگرام کوکین برآمد کی ۔اس سلسلے میں مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔

    زبان