• صفحہ اول>>سیاست

    سینٹرل ملٹری کمیشن کی جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی تقریب میں شی جن پھنگ کی  شرکت

    (CRI)2025-12-23
    سینٹرل ملٹری کمیشن کی جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی تقریب میں شی جن پھنگ کی  شرکت

    مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی تقریب 22دسمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے شرکت کی۔

    شی جن پھنگ نے ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے کمانڈر یانگ چی بین اور سینٹرل تھیٹر کمانڈ کے کمانڈر ہان شنگ یان کو جنرل کے عہدے پر ترقی پانے پر مبارکباد دی ۔

    زبان