• صفحہ اول>>سیاست

    چین کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے  وزرائے خارجہ کی کامیاب  ملاقات کے بعد پریس اعلامیہ جاری

    (CRI)2025-12-29

    29 دسمبر کو صوبہ یون نان کے شہر یو شی میں چین کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کامیابی سے منعقد ہوئی۔ ملاقات کے بعد، ایک پریس اعلامیہ جاری کیا گیا، جس میں پانچ پہلوؤں سے واضح کیا گیا کہ کمبوڈیا اور تھائی لینڈ مواصلات کو مزید مضبوط کریں گے، افہام و تفہیم کو بڑھائیں گے، بتدریج جنگ بندی کو مستحکم کریں گے، باہمی تبادلوں اور سیاسی اعتماد کو بحال کریں گے، تعلقات میں تبدیلی حاصل کریں گے، اور علاقائی امن کی حفاظت کریں گے۔

    زبان