• صفحہ اول>>سیاست

    صدر شی  جن پھنگ کا  پی ایل اے ڈیلی کو  سترہویں  سالگرہ پر تہنیتی  خط

    (CRI)2025-12-31

    چینی صدر شی جن پھنگ نے پی ایل اے ڈیلی کے قیام کی سترہویں سالگرہ کے موقع پر اسے مبارکباد کا خط بھیجا ۔

    اپنے خط میں شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ پی ایل اے ڈیلی کو قومی دفاع اور فوج کی جدیدیت کے عمل میں اعلیٰ معیار کی پیش رفت کے لیے معاونت کرنی چاہیے۔

    پی ایل اے ڈیلی کی سترہویں سالگرہ منانے کے لیے ایک عظیم الشان تقریب 31 دسمبر کو بیجنگ میں منعقد ہوئی ۔

    زبان