• صفحہ اول>>سیاست

    عام پاسپورٹ رکھنے والے چینی شہریوں کے لیے ترکیہ میں  ویزا فری داخلے  کی پالیسی کا اعلان

    (CRI)2026-01-01

    مقامی وقت کے مطابق 31 دسمبر کو ، ترکیہ "سرکاری گزٹ "نے ایک صدارتی فرمان شائع کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ 2 جنوری 2026 سے ترکیہ میں عام چینی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ویزا فری انٹری پالیسی نافذ کی جائے گی۔

    تفصیلات کے مطابق، ایک سو اسی دنوں کے اندر، ویزا فری قیام کا مجموعی دورانیہ نوے دن سے زیادہ نہیں ہو سکتا.اس پالیسی کا اطلاق سیاحت اور ٹرانزٹ مقاصد پر ہو گا ۔

    زبان