• صفحہ اول>>سیاست

    ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠شی جن پھنگ کا  سوئٹزرلینڈ میں  آتشزدگی  کے سانحے پر سوئس کنفڈریشن کے صدر  کو تعزیتی  پیغام

    (CRI)2026-01-05

    4 جنوری کو چینی صدر شی جن پھنگ نےسوئٹزرلینڈ کی ریاست ولائس میں آتشزدگی کے سانحے پر سوئس کنفڈریشن کے صدر گائی پارمیلن کو تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نےکرانس مونٹانا اسکی ریزورٹ میں آتشزدگی کے سانحے میں ہونے والے جانی نقصان پر شدید دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے گہرے غم اور ان کے اہل خانہ کے لئے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا مانگی۔

    زبان