• صفحہ اول>>سیاست

    چین میں محکمہ اطلاعات کے سربراہان  کے قومی اجلاس کا انعقاد

    (CRI)2026-01-06
    چین میں محکمہ اطلاعات کے سربراہان  کے قومی اجلاس کا انعقاد

    چین میں محکمہ اطلاعات کے سربراہان کا قومی اجلاس 5 جنوری کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔ سی پی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیکرٹریٹ کے سیکرٹری چائی چھی نے اجلاس میں شرکت کی اور تقریر کی۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شو لے نے اجلاس کی صدارت کی۔

    زبان