چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق جمہوریہ گنی کے صدر مماڈے ڈومبویا کی دعوت پر، چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین ژینگ جیان بانگ 17جنوری کو گنی کے دارالحکومت کوناکری میں صدر مماڈے ڈومبویا کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گے۔