• صفحہ اول>>سیاست

    فن لینڈ کے وزیر اعظم  پیٹری آرپو    چین کا دورہ کریں گے

    (CRI)2026-01-23

    چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر فن لینڈ کے وزیر اعظم پیٹری آرپو 25 سے 28 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

    زبان