• صفحہ اول>>سیاست

    پی ایل اے سدرن تھیٹر کمانڈ کا  فلپائن کی جانب سے خطے سے باہر کے ممالک کو ساتھ ملا کر نام نہاد "مشترکہ گشت" پر ردعمل

    (CRI)2026-02-27

    پی ایل اے سدرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان سینئر کیپٹن چائی شی چھین نے کہا ہے کہ 23 سے 26 فروری تک، پی ایل اے سدرن تھیٹر کمانڈ نیوی نے ساؤتھ چائنا سی میں معمول کی گشت کی۔ فلپائن نے خطے سے باہر کے ممالک کو ساتھ ملا کر نام نہاد "مشترکہ گشت" منظم کی، جس سے خطے کے امن و استحکام میں خلل پیدا ہوا ہے۔پی ایل اے سدرن تھیٹر کمانڈ کی افواج قومی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم ہیں اور خطے میں امن و استحکام کو مضبوطی سے برقرار رکھیں گی۔

    زبان