• صفحہ اول>>سیاست

    چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کی پریس کانفرنس 4 مارچ کو ہوگی

    (CRI)2026-03-02

    چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کے چوتھے اجلاس کی پریس کانفرنس 4 مارچ کو دوپہر 12 بجے عظیم عوامی ہال کے پریس بریفنگ ہال میں منعقد ہوگی۔پریس کانفرنس میں اجلاس کے ترجمان اجلاس کے ایجنڈے اور قومی عوامی کانگریس کے کام سے متعلق سوالات کے جوابات دیں گے۔

    زبان