چھیوشی میگزین کے یکم مارچ کو شائع ہونے والے شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوا۔ پارٹی کے اراکین اور افسران میں ذمہ داری اٹھانے کےرجحان کو فروغ دینے کے موضوع پر شائع ہونے والا یہ مضمون دسمبر 2012سے دسمبر 2025 تک کے دوران جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ کے اہم خطابات پر مبنی ہے۔