• صفحہ اول>>سیاست

    کتاب، "شی جِن پھنگ کی قیادت میں انسداد غربت کی جنگ میں فتح "کی ملک گیر اشاعت

    (CRI)2026-03-02

    حال ہی میں، کتاب "شی جن پھنگ کی قیادت میں انسداد غربت کی جنگ میں فتح" ملک بھر میں شائع ہوئی ہے۔

    کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی اٹھارہویں قومی کانگریس کے بعد، شی جن پھنگ کی رہنمائی میں اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کی مضبوط قیادت میں، پارٹی اور ریاستی امور میں تاریخی کامیابیاں حاصل کی گئیں اور تاریخی تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ غربت کے عالمی مسئلے کا سامنا کرتے ہوئے، سی پی سی نے غربت کے خاتمے کا ہدف حاصل کیا، جس سے عوام کواطمینان ملا اور دنیا کی توجہ حاصل ہوئی۔ اس کتاب کی اشاعت، چین کی انسداد غربت کی کہانی کو بہتر انداز میں بیان کرنے،انسداد غربت کی چینی خصوصیات کی حامل نظریاتی تحقیقات کو وسیع کرنےاور چینی فلسفے و سماجی علوم کے خودمختار علمی نظام کی تشکیل کے لیے قیمتی وسائل فراہم کرتی ہے۔

    زبان