• صفحہ اول>>سیاست

    "خوشی ہے کہ آپ کی زندگی دن بہ دن بہتر ہو رہی ہے":شی جن پھنگ کی جی ہاو یو گو کے گھر کے دورے کی کہانی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-02

    2 مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)صدر شی جن پھنگ ہمیشہ عوام کو اپنے دل کے قریب رکھتے ہیں۔ ملک بھر میں معائنہ جاتی دوروں کے دوران، وہ باقاعدگی سے عام گھروں کا دورہ کرتے ہیں تاکہ ان لوگوں کے تحفظات سنیں اور ان کے معمولات و معیار زندگی کے بارے میں بھی جان سکیں۔ 2018 کے جشن بہار سے پہلے، شی جن پھنگ نے صوبہ سچوان کے لیانگ شان یی خود اختیار پریفیکچر کی کاونٹی جاو جوئے کے گاوں سان حہ کا دورہ کیا۔ گاؤں کے جی ہاؤ یی چیو کی نو سالہ بیٹی جی ہاؤ یو گو نے قومی گیت "ہمارا قومی پرچم کتنا خوبصورت ہے" گایا۔ روانگی سے پہلے، شی جن پھنگ نے اس گھرانے سے کہا "میں یہ دیکھ کر بہت خوش ہوں کہ آپ کی زندگی دن بہ دن بہتر ہو رہی ہے۔"

    آٹھ سال بعد، اس گھرانے اور سان حہ گاؤں میں کیا کیا تبدیلی آئی ہے؟ آئیے آج ہائی اسکول کی طالبہ جی ہاؤ یو گو سے تازہ معلومات لیتے ہیں۔

    زبان