• صفحہ اول>>سیاست

    چین کے نائب وزیر خارجہ کا  ایران کے سفارت خانے میں  آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

    (CRI)2026-03-06

    پانچ مارچ کو ، چین کے نائب وزیر خارجہ میاؤ دہ یو نے چین میں ایران کے سفارت خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے چینی فریق کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

    زبان