
9 مارچ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران کی جانب سے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر منتخب کرنے کے اعلان کے حوالے سے کہا کہ چین نے متعلقہ پیش رفت کا نوٹس لیا ہے اور یہ فیصلہ ایران نے اپنے آئین کی بنیاد پر کیا ہے۔