• صفحہ اول>>سیاست

    صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی، چلی کے صدر کی تقریب حلف برادر ی میں شرکت کریں گے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-10

    10مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)9مارچ کو، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چلی کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چین کے وزیر اقامت کاری و شہری-دیہی ترقی، نی حونگ 11 مارچ کو چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں ، چلی کے صدر جوزے انتونیو کاست کی صدارتی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔

    زبان