• صفحہ اول>>سیاست

    شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، جوہری توانائی کے دوسرے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-10

    10مارچ (پیپلز ڈیلی آن لائن)9مارچ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ فرانسیسی حکومت کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے ، سی پی سی سینٹرل کمیٹی کےسیاسی بیورو کے رکن اورچین کے نائب وزیر اعظم جانگ گو چھینگ، 9 سے 12 مارچ تک فرانس میں منعقد ہونے والی دوسری جوہری توانائی سمٹ میں شرکت کریں گے۔

    زبان