• صفحہ اول>>سیاست

    چین کا  متعلقہ فریقوں پر  فوری طور پر فوجی کارروائیاں بند کرنے پر زور  ، چینی وزارت خارجہ

    (CRI)2026-03-24

    23 مارچ کو، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جئین نے یومیہ پریس کانفرنس میں ایران سے 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کو کھولنے کے امریکی مطالبے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر جنگ جاری رہی اور صورتحال مزید بگڑ ی تو پورا خطہ ناقابل کنٹرول صورتحال کا شکار ہو جائے گا ۔

    ترجمان نے کہا کہ چین نے متعلقہ فریقوں پر سختی سے زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر فوجی کارروائیاں روکیں ۔ چین کا ماننا ہے کہ اس جنگ کو جو شروع ہی نہیں ہونی چاہیے تھی مزید نہ بڑھنے دیا جائے ۔

    زبان