• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین بھر میں لوگ موسم بہار سے لطف اندوز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-03-24

    21 مارچ 2026  کو  وسطی چین کے صوبے حہ نان کے شہر لویانگ میں لوگ مختلف پتنگیں دیکھ رہے ہیں۔ چین میں بہار آتے ہی ہے لوگ باہر نکلتے ہیں اور قدرت کے حسن کو سراہتے ہیں۔ (تصویر:ہوانگ جنگوئی / شنہوا)

    21 مارچ 2026 کو وسطی چین کے صوبے حہ نان کے شہر لویانگ میں لوگ مختلف پتنگیں دیکھ رہے ہیں۔ چین میں بہار آتے ہی ہے لوگ باہر نکلتے ہیں اور قدرت کے حسن کو سراہتے ہیں۔ (ہوانگ جنگوئی / شنہوا)

    21 مارچ 2026 کو  مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر دونگ یانگ کے ایک سیاحتی مقام پر کھلے ہوئے پھولوں کے درمیان لطف اندوز ہو تے لوگوں کا ٖفضائی منظر ۔ (باؤ کانگ شوان / شنہوا)

    21 مارچ 2026 کو مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر دونگ یانگ کے ایک سیاحتی مقام پر کھلے ہوئے پھولوں کے درمیان لطف اندوز ہو تے لوگوں کا ٖفضائی منظر ۔ (باؤ کانگ شوان / شنہوا)

    21 مارچ 2026 کو لوگ جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان کے شہر کھون منگ میں ہیلونگتان پارک میں پھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ (جینگ یی / شنہوا)

    21 مارچ 2026 کو لوگ جنوب مغربی چین کے صوبے یوننان کے شہر کھون منگ میں ہیلونگتان پارک میں پھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ (جینگ یی / شنہوا)

    21 مارچ 2026 کو جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر گوانگ آن میں سرسوں کے پھولوں کے کھیتوں کے درمیان ضیافت سے لطف اندوز ہوتے لوگوں کا فضائی منظر۔ (جانگ گو شینگ / شنہوا)

    21 مارچ 2026 کو جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر گوانگ آن میں سرسوں کے پھولوں کے کھیتوں کے درمیان ضیافت سے لطف اندوز ہوتے لوگوں کا فضائی منظر۔ (جانگ گو شینگ / شنہوا)

    مارچ 2026 ۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر ہوائیآن کے ضلع جِنہو میں واقع واٹر فاریسٹ پارک میں سیاحوں کا بانس کے بیڑے پر سواری کا فضائی منظر۔ (لیانگ دیبن/شنہوا)

    21مارچ 2026 ۔ مشرقی چین کے صوبے جیانگ سو کے شہر ہوائیآن کے ضلع جِنہو میں واقع واٹر فاریسٹ پارک میں سیاحوں کا بانس کے بیڑے پر سواری کا فضائی منظر۔ (لیانگ دیبن/شنہوا)

    22 مارچ 2026۔ لوگ جنوب مغربی چین کے چھونگ چھنگ میں ایک زرعی نمائشی پارک میں جاگنگ  کرتے ہوئے۔(یانگ من/شنہوا)

    22 مارچ 2026۔ لوگ جنوب مغربی چین کے چھونگ چھنگ میں ایک زرعی نمائشی پارک میں جاگنگ کرتے ہوئے۔(یانگ من/شنہوا)

    ویڈیوز

    زبان