30 مارچ 2026۔ شمال مغربی چین کے ڈونگ فینگ کمرشل اسپیس انوویشن پائلٹ زون سے Lijian-2 Y1 کیریئر راکٹ کی تین سیٹلائٹس کے ساتھ کامیاب لانچ عمل میں آئی۔ راکٹ نے بیجنگ وقت کے مطابق شام7 بجے کمرشل اسپیس انوویشن پائلٹ زون سے اڑان بھری اور سیٹلائٹس کو کامیابی سے ان کے طے شدہ مدار میں داخل کیا۔(وانگ جیانگ بو / شنہوا)