مئی کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ کوسٹاریکا کی دعوت پر، چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین، چھین شیاؤ دونگ 7 سے 8 مئی تک ،کوسٹاریکا کے دارالحکومت سین ہوزے میں صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کریں گے۔