• صفحہ اول>>سیاست

    صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی، جبوتی اور یوگنڈا میں صدارتی تقاریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

    (CRI)2026-05-07

    6 مئی کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور قومی عوامی کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے نائب چیئرمین لوسانگ جانگ چھون، جمہوریہ جبوتی اور جمہوریہ یوگنڈا کے صدور کی دعوت پر ، 9 مئی کو جبوتی شہر میں جبوتی کے صدر اسماعیل عمر غیلہ اور 12 مئی کو کمپالا میں یوگنڈا کے صدر یو وری موسوینی کی صدارتی تقریبِ حلف برداری شرکت کریں گے۔

    زبان